ممبئی 27 ا گست ( ایجنسیز) ر ا شھٹر یہ جنتا دل کے چیف لا لو پر سا د یا دو کے قلب کے دو بڑ ے آ پریشنس کئے جا ر ہے ہیں ۔ ایشین ہرٹ ا نسٹیٹیوٹ ‘ با ند ر ہ کر لا کے ڈ ا کٹر و ں نے بتا یا کہ
سر جر ی کا آ غا ز کر دیا گیا ہے۔ ڈ ا کٹر و ں نے بتا یا کہ سر جر ی کیلئے پا نچ گھنٹے لگیں گے۔ ا نسٹیٹیو ٹ کے ہیڈ ڈ ا کٹر رما کا نت پا نڈا نے بتا یا کہ پا نچ سا ل پہلے سا بق وزیر آ عظم منمو ہن سنگھ کے قلب کا آ پر یشن اسی ا نسٹیٹیو ٹ میں کیا گیا تھا ۔